You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem20 days ago

آپ نے ایک اچھی پوسٹ ہمارے ساتھ شئیر کی ۔

ایک تو مجھے پڑھ کر اچھا لگا ۔
اس کے علاوہ ڈھیروں دعائیں ۔
میں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے ۔
اپنے دو چیزوں کو بتایا ۔
جس میں۔ موبائل فون اور لیپ ٹاپ ہیں ۔
اسکے علاؤہ یہ بہت اچھی ٹکنالوجی آلات ہیں ۔
اسکو استعمال کر کے آپ اپنی ذندگی کو بہت جلد ۔اسر تیز بناسکتے ہیں ۔
اور آپکی پری زینٹیشن بہت اچھی ہے ۔
اور آپ کی آخری تصویر مجھے بہت اچھی لگی ۔

Sort:  
 20 days ago 

مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کو میری پوسٹ پسند آئی! لیکن میں تھک گیا ہوں...