السلام علیکم پیاری بہن امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گی اپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ اپ زیادہ استعمال اج کل کمپیوٹر کا کرتی ہیں اور میرا نہیں خیال کہ اج کے دور میں کوئی بھی ایسا ہوگا جو کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرتا ہو کیونکہ ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے چاہے ہم اسٹیمیٹ پہ کام کر رہے ہوں افس میں کر رہے ہوں یا کہیں بھی کر رہے ہوں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور ظاہر ہے اس کی بے شمار فائدے بھی ہیں جن سے نہ صرف بڑے بچے بلکہ ہر بندہ اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے اللہ اپ کو ترقی دے