السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ کی بات بالکل درست ہے ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا لازمی سب بن چکی ہے اور اس میں اگر ہم موبائل فون کا استعمال دیکھیں تو بالکل ظاہر ہے ہم مختلف مقاصد کے لیے ان کو استعمال کرتے ہیں جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ اپنے بہن بھائیوں سے سبلنگ سے بات کرنے کے لیے اس کو استعمال کرتے ہیں اور اپ کو سفر نہیں کرنا پڑتا مزید باران زندگی کے مختلف کاموں کو اسان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ ظاہر ہے سٹیمیٹ پہ کام کرنے کے لیے ہم سب سے زیادہ سیل فون کا استعمال کرتے ہیں