You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem26 days ago

السلام علیکم عزیز دوست اپ نے بہت ہی عمدہ پوسٹ دیکھیے جس میں اپ نے بتایا کہ اپ ٹیکنالوجی کے ڈفرنٹ ٹولز استعمال کرتے ہیں جس میں کمپیوٹر گیجٹس وغیرہ ہیں جن سے روز مرہ زندگی بہت زیادہ اسان اور خوبصورت ہو گئی ہے اللہ اپ کو مزید ترقی دے