You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem7 months ago

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے جیسا کہ اپ نے اپنی پوسٹوں میں واضح طور پر لکھا ہے کہ سیل فون اپ کی زندگی کا لازمی جز ہے اور اپنی بے شمار ٹاسک کو انجام دینے کے لیے اپ اس کو استعمال کر رہے ہوتے ہیں بالکل درست ہے کیونکہ اس سے ہماری زندگی بہت ہی ارامدہ ہو چکی ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 7 months ago 

Yes thanks for stopping by 🎉