You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem9 days ago

آپ نے لکھا کہ کمیونٹی کے ماحول کو برقرار رکھنے اور مزید بہتر بنانے کیلئے آپ دوسروں کی کامیابی کا جشن مناتے ہیں۔ یہ آپ کی شخصیت کا مثبت پہلو ہے۔ اور یہ ایک ایسے شخص کے لیے بہت ضروری ہے جس کا کام ہی دوسروں کی رہنمائی ہو ۔ بلاشبہ کسی بھی کمیونٹی کا ماحول برقرار رکھنے کے لیے بہت بردباری کی ضرورت ہوتی ہے جو ہم آپ کی کارکردگی میں دیکھ سکتے ہیں ۔ آپ کی چمک سب سے منفرد ہے۔ آپ کا دن اچھا گزرے ۔