You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem6 months ago

ہر انسان اہم ہے اور ہر کسی کے پاس اس کی اپنی صلاحیتیں ہیں جنہیں نکھارنے کے بعد وہ ان سے اپنی روشنی کو بڑھا سکتا ہے۔
آپ نے کہا کہ آپ اپنی روشنی کو دوسروں کی روشنی کے ساتھ ملا کر مزید روشن کر سکتے ہیں۔ بالکل یہ درست ہے اور یہ ہی اک ایسا طریقہ ہے جس کی وجہ سے ہم اس دنیا میں اچھائی کو قائم رکھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ خود کو بھی بجھنے سے بچا سکتے ہیں ۔
اپنے ساتھ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اور دوسروں کے لیے نئے مواقع بنانے اس دنیا کو مزید بہتر بنا سکتا ہے
اپنے خیالات کو ہم سے شیئر کرنے کے لئے شکریہ ۔

Sort:  
 6 months ago 

Gracias a ti por leerme. Creo que es lo más importante en realidad. No vivir para nosotros mismos, sino para el bien común, pocos pensamos así, Pero podemos hacer la diferencia. Un abrazo