You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem3 months ago

آپ نے اپنی تحریر میں لکھا کہ بہت سے لوگوں نے آپ کو زندگی میں روشن ہونے کے اسباب مہیا کیے ۔ اور اس سب میں آپ کی والدہ اور بہت سے دوسرے لوگ شامل ہیں ۔اپ اس آخر میں لکھا کہ آپ نے خو کو بھی چمکنے میں مدد کی ۔ یہی سب سے اہم بات ہے کہ انسان اپنی مدد آپ کرے ورنہ کوئی دوسرا کچھ بھی کر لے انسان کی کامیابی کا دارومدار اس کی اپنی ذات پہ ہی ہوتا ہے۔
آپ کے لکھنے کا نداز متاثرکن ہے اور تصاویر بہت خوبصورت ہیں۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کا دن اچھا گزرے ۔