You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem3 months ago

آپ کہ اس تحریر میں جو چیز مجھے بہت اچھی لگی ہے وہ یہ ہے کہ ہم خود کو سب سے زیادہ جانتے ہیں ۔کوئی بھی دوسرا اگر ہمیں جج کرے بھی تو اس کا معیار معاشرے کے معیار کے مطابق ہو گا ۔وہ یہ نہیں جانتا ہوگا کہ ہم کن حالات سے گزر رہے ہیں ۔ تو اس لیے ہمیں اپنا چئر لیڈر خود بننا ہو گا تاکہ ترقی کا یہ سفر رک نہ پائے ۔
خود اپنی کامیابیوں کا جشن منا کر ہی ہم خود کو مزید متحرک رکھ سکتے ہیں۔ اس مفید مراسلے کو شیئر کرنے کے لئے شکریہ ۔