You are viewing a single comment's thread from:
RE: Thunderstorm and the emotional breakdown
what keeps independent woman in an abusive relationship
انعام رانا کی ایک تحریر میں پڑھ رہی تھی ۔ جس میں وہ کہتے ہیں کہ ان کے گھر کی ریپیرنگ کے لے کچھ جپسی آئے ہوئے تھے ۔ان کا کتا کھل گیا اور اسے دیکھ کر وہ سارے گرتے پڑتے باہر بھاگے۔ اس واقعے پہ ان کی دوست نے کہا کہ جب یہ لوگ شروع میں یہاں آئے تھے تو مقامی لوگ ان کو اذیت دینے کےلئے ان پہ کتوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔ یہ خوف ان کی جینز میں شامل ہوگیا
تو کیا خیال ہے اک ریلیشن شپ کو توڑنے کا خوف عورت کی جینز میں تو شامل نہیں ہوگیا ؟چاہے وہ انڈیپنڈنٹ ہی
! کیوں نہ ہو
It's the fear
And the predators feed on their fear.
Right 👍