You are viewing a single comment's thread from:

RE: THE DIARY GAME|28 June 2024| A Random day💖

in Steem4Bloggers10 days ago (edited)

السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ہوں گی ۔۔ گرمی کافی حد تک بڑھ گئی ہے ۔ آپ نے بھی اپنی پوسٹ میں گنے کا جوس اور شربت دکھایا ہے ۔ اتنی گرمی میں انکی تصاویر دیکھنے سے بھی کچھ سکون مل جاتا ہے ہاہاہاہا ۔ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے جس میں اپ اپنے کزن کے گھر جا کے کے خوب لطف اندوز ہوتی ہیں ۔۔ کزن کا وہ واحد رشتہ ہے جو ہمارے دوست بھی ہوتے ہیں دشمن بھی ۔ یہ ہمارے شرارتیں بڑوں کو بتا کر ہماری انسلٹ کروانے میں کسر نہیں چھوڑتے ۔۔اور ہمارا ساتھ بھی دیتے ہیں ۔۔میں آپ کے لیے دعا گو ہوں۔ ہمیشہ شاداب رہیں

Sort:  

@aliabid01

Thank you for reading my post