You are viewing a single comment's thread from:
RE: logo Completion 4 Steemit Sewing & Knitting Academy
آپ نے سلائی اور بنائ کے لیے بہت اچھا لاگو تیار کیا ہے اور مجھے بہت زیادہ پسند آیا ہے اور ہم سٹیم اٹ ٹیم سے بھی امید کرتے ہیں کہ اس کمیونٹی کو پزیرائی دے گی ہم انشاءاللہ بہت محنت سے کام کریں گے اور اچھا مواد پیش کریں گے تا کہ ہمارے علم سے دوسرے بھی مستفید ہو سکیں