شلوار قمیض کی سلائی

in Sewing & Knitting3 years ago

IMG20211031171230.jpg
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو دیا سب کمروں کی صفائی کی پھر برتن دھوئے پھر ہماری پڑوسن سلائی کے لیے کپڑے لے آئی پھر اس کے ساتھ بیٹھی گپ شپ کی اس کے کپڑے سلائی کرنے تھے پھر میں نے کپڑوں کی کٹنگ کی پھر اٹا گوندھا پھر روٹی بنائی پھر کپڑے سلائی کرنے بیٹھی پھر سلائی کے دوران میں نے کچھ پک بنائی میں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ
IMG20211031170411.jpg

IMG20211031171314.jpg

IMG20211101120805.jpg

IMG20211101120835.jpg