My topic for today is dressing up by @Emaan786 date 30-09-2021

in Sewing & Knitting3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے کپڑے پرشیشے لگنا

IMG_20210930_145927.jpg

آج میں آپ لوگوں کو سکھاؤں گی کہ کپڑے پر شیشے کس طرح سے لگائے جاتے ہیں

IMG_20210928_162308.jpg

کپڑے پر شیشے لگانا بہت آسان ہے سب سے پہلے میں نے شیشے کے اوپر گلیو لگائیں اور پھر شیشے کو کپڑے کے اوپر رکھ دیا گلیو کوئی سی بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی شوپ سے لے کر

IMG_20210930_160343.jpg

یہ دیکھیں میں نے اس شیشے کے اوپر گلیو لگائی اور پھر شیشے کو کپڑے پر اچھے سے پریس کیا تو یہ شیشہ پیسٹ ہو گیا

IMG_20210930_145908.jpg

IMG_20210930_150028.jpg

اب میں نے موٹے والی سوئی لی اور پھر چار دھاگے سوئی میں سے گزارے ایک ساتھ اور پھر شیشے لگے ہوئے کپڑے پر وہی سوئی گزاری اس طرح سے

IMG_20210930_145954.jpg

IMG_20210930_145948.jpg

اور اسی طرح کرتے ہوئے دو سے تین دفعہ میں نے شیشے کے ایک سائیڈ پر سوئی گزرتی رہی اس طرح سے

IMG_20210930_150116.jpg

IMG_20210930_145958.jpg

اور پھر میں نئے شیشے کے دوسرے حصے پر بھی اسی طرح سے سوئی گزاریں اور شیشہ لگایا اور جب یہ شیشہ اچھےسے سخت ہو گیا کپڑے پر لگ گیا تو میں نے اینڈ پر دھاگہ پکا کیا اور یہ لگ گیا ہمارا شیشہ

IMG_20210930_150141.jpg

IMG_20210930_150116.jpg

شیشہ لگانا کپڑے پر بہت ہی آسان ہے ایسے کرتے ہوئے میں نے شیشہ لگائے تاکہ آپ کو آسانی سے سمجھ آجائے امید کرتی ہوں شیشہ آپ لوگوں کو لگانا آگیا ہوگا اور سمجھ بھی اچھے سے آگئی ہوگی کہ کس طرح سے لگانا ہے

IMG_20210930_150309.jpg

IMG_20210930_150302.jpg

IMG_20210930_150201.jpg

@Emaan786

Sort:  

ماشاءاللہ آپ نے بہت محنت سے کام کیا اور پھر اس کا طریقہ بتاتا جو کہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوا ہے

Thnxx

Beautiful post and nice photography .I liked your work and post.

Thnxxx

MashaAllah aap bhut acha Kam kr rhi hyn

Thnkyou

I like your today wonderful work with details continue it

Thnxxx