سادہ شلوار کی کٹنگ

in Sewing & Knitting3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم میں آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں آپ سب اپنے کاموں میں مصروف ہونگے آج میں آپ سب کو سادہ شلوار کی کٹنگ کا طریقہ بتاؤں گی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁦✂️⁩👖سادہ شلوار کی کٹنگ👖⁦✂️⁩۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج میں آپ سب کو سادہ شلوار کی کٹنگ کا طریقہ بتاؤں گی کہ کیسے کٹنگ کرتے ہیںویسے تو مختلف ڈیزائن کی شلوار ہوتی ہیں لیکن آج میں آپ سب کو سادہ شلوار کی کٹنگ بتاوگی گی اب میں کٹنگ شروع کروں گی سب سے پہلے شلوار کپڑے لیا اور پھر کپڑا سیٹ کر کے رکھا پھر اس کا ناپ لیا ناپ لینے کے بعد پھر کچھ فوٹوگرافی کی جو کہ میں بھی آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گی

۔

IMG20210930171833.jpg

IMG20210930171506.jpg

میں نے کپڑا سیٹ کرکے رکھا لکھا اس کے اوپر ناپ والی شلوار کی کی جس کپڑے کی کٹنگ کرنی تھی اس کے اوپر پر اور پھر میں نے نے سب سے پہلے مجھے ناف والی جگہ کا ناپ لیا اور پھر میانی کا ناپ کیا اور پھر نا کرنے کے بعد پھر میں نے کام شروع کر دی پانچوں
والی جگہ تھوڑا سا کپڑا چھوڑ دیا کیونکہ کہ یہ کپڑا سلائی میں آنا تھا تھا نےاس لیے میں نے چھوڑ دیا کپڑا اور پھر میں نے کٹنگ شروع کر دی کے

IMG_20211002_204642.jpg

IMG_20211002_204749.jpg

میں نے شلوار کٹنگ کرلی کاٹنگ کرنے کے بعد میں نے شلوار کا کپڑا علیحدہ کر لیا کیا اور پھر ناف والی جگہ سے کپڑا علیحدہ کر کے شلوار کے دو حصے کر لیے کو نسی جگہ سے کیسے کٹنگ کی ابھی آپ سب کو فوٹوگرافی میں دیکھوں گی
IMG20210930172421.jpg

IMG20210930172429.jpg

یے تھی میری آج کی سادہ شلوار کی کٹگ امید ہے کہ آپ سب کو سمجھ آ جائے گی

اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Sort:  

Good work bilkul sahii samjh ae👌🏻

 3 years ago 

بہت زبردست آپ سلائی کے متعلق بتایا ہے، آپ نے بہت اسان الفاظ سمجھایا ہے

good post and photography

Very informative post

Loading...