You are viewing a single comment's thread from:

RE: মজার ফটোগ্রাফি প্রতিযোগিতা। #৩৪

میں نے ایک چیز نوٹس کی ہے کہ، بنگلہ دیش کے لوگ بہت محنتی اور طاقتور ہوتے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کی خوراک میں کاشت کی ہوئی چیزیں اور مچھلی شامل ہوتی ہے۔ چاول مچھلی ان کی خوراک میں ضرور ہوتی ہیں۔ کیا میں اپنے خیال میں ٹھیک ہوں؟ اپ میری بات سے ایگری ہیں؟