You are viewing a single comment's thread from:

RE: Theme diary game // My market visit.(15-06-2024)

in Knack4buzz4 months ago

ہر عابد تربوز کے معاملے میں قسمت ایسی خراب کن ہے کے مت پوچھیں دو سال سے ترش ہی ملا اور اس گرمی میں آپ کو بکری خریدتے وقت کچھ صحتی اقدامات ساتھ رکھنے اور بروئے کار میں لانے چاہیے ۔
اور بکرا یا بکری اچھے دام میں ملی ہے مالک اس میں اپکو پرافٹ دے
ویسے کی کہتے ہیں اس کاروبار کے بارے میں