Introduction

!([Uploading image #1...])()

میرا نام فرحت خان نیازی ہے ۔
میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی سے تعلق
رکھتا ہوں ۔
میری تعلیمی قابلیت ایل ایل بی ہے ۔
اور ایک ادارے میں لیگل سروسز سرانجام دے رہا ہوں۔
انکم ٹیکس ریٹرنز بھجوانے اور ایکٹو فائلر بننے کے لیے میری خدمات لی جا سکتی ہیں۔اس کے علاوہ
قانون کا طالب علم ہونے کے ناطے تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستگی اور اس کے بارے میں معلومات رکھنے کی لگن رکھنے پر پڑتی ہے۔
اچھا وکیل بھی وہی ہوتا ہے جس کو اپنے پیشوارانہ امور میں مہارت حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ زندگی کے دوسرے امور میں بھی دلچسپی اور معلومات ہوں۔
:مشاغل
معلومات عامہ،تاریخ،طنز و مزاح پر مشتمل کتابیں پڑھنا
سیر و تفریح اور سیاحت کرنا
باغبانی کرنا
اور قدرت کے ہر خوبصورت منظر سے محظوظ ہونا

Likes:
ہر آدمی کی سیلف ریسپیکٹ کومینٹین رکھنا خواہ وہ کسی بھی فرقہ،مذہب،ذات یا سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو

Dislikes:
کسی بھی شخص کی عزت نفس کو مجروح کرنا مجھے سخت ناپسند ہے

اس ورلڈ سے میرا ناطہ نیا ہے، ہاں مگر سوچ کی دنیا سے ناطہ کافی پرانا ہے۔ سوچ نگر کا مقصد اسی سوچ کے دھارے کو یہاں بھی منتقل کرنا ہے۔ سوچ نگر کا یہ بلاگ ابھی ابتدائی طور میرے لیے ایک پرسنل ڈایری کی سی حثییت رکھتا ہے۔ یہاں میری کوشش ہو گی کہ اپنی پسندیدہ سلیکشنز شیر کروں۔ اس کے ساتھ ساتھ میری سوچ کا عکس بھی آپکو ظاہر ہوتا رہے گا۔ سوچوں کا یہ
کارواں اب دیکھتے ہیں کونسا رخ اختیار کرتا ہے۔

طالب دعا
والسلام