آج میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی کی یونین کونسل غنڈی میں سٹیمٹ کو فروغ دینے اور اس کی ترویج کیلے عوام کے پاس گیا
آج میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی کی یونین کونسل غنڈی میں سٹیمٹ کو فروغ دینے اور اس کی ترویج کیلے عوام کے پاس گیا
تمام دوستوں کو میرے طرف سے اسلام علیکم
ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ہم اپنے ضلع میانوالی میں سٹیمٹ کے بارے میں بھر پور انفارمیشن دیں ۔ سب سے پہلے ہم یہ مہم اپنے ضلع میں کر رہے ہیں پھر ہم یہ مہم پاکستان کے دوسرے اضلاع میں شروع کریں گے ۔ ہم بعد پر امید ہیں کہ ہم سٹیمٹ کو اچھے طریقے سے پھیلانے میں کامیاب ہوجائیں گے اپنے ضلع میں ۔ ہمارے ملک کے ملکی نمائیدہ پرفیسر یوسف ہارون خان کی اس مہم کو ہم پورے پاکستان میں بلالیں گے ۔ پرفیسر یوسف ہارون خان کی کوشش سے ہم اردو کمیونٹی کے ذریعے یہ مہم چلا رہے ہیں ۔ سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہو جائیں
میں آج 10 بجے یونین کونسل غنڈی پہنچا میں نے وہاں پر دوستوں سے ملاقات کی اور ان کو سٹمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ سب سے پہلے تو دوستوں نے کہا کہ ہمیں پیسے کون دے گا ۔ یہ سوال ساری عوام کرتی ہے ہم سے جب ہم ان کو سٹیمٹ کے بارے میں بتاتے ہیں تو ۔ میں نے ان کو مکمل سمجھایا کہ رقم آپ تک کیسے پہنچے گی اور اس کو چلانا کیسے ہے یہ سب کچھ ان کو میں نے تفصیلی طور پر بتایا ۔ دو لوگوں نے کہا پھر ہم فیس بک تو فضول میں استعمال کرتے ہیں سٹیمٹ تو بہت فائدے کا پلیٹ فارم ہے ۔ میں نے ان کو دعوت دی کہ آپ سٹیمٹ کو جوئین کریں اور اپنے مستقبل کو روشن کریں ۔ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے جو بھی ملے اس کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کریں ۔ آگے ہر کسی کی مرضی ہے جوئین کرے تو فائدہ اٹھا لے نہ کرے تو ہم زبردستی کر نہیں سکتے
Today, the Union Council of Mianwali, Punjab, Pakistan, went to the people in Ghundi to promote the STEEMIT and its promotion
We are doing our best to provide full information about the STEEMIT in our Mianwali district. First we are doing this campaign in our district then we will start this campaign in other districts of Pakistan. We are hopeful that we will be able to spread the word in our district. We will call this campaign of our country's representative Prof. @Yousafharoonkhan all over Pakistan. With the efforts of Professor @Yousafharoonkhan we are running this campaign through the Urdu community. We appeal to all friends to pray that we succeed in this
I reached Union Council Ghundi today at 10 o'clock. I met friends there and gave them information about Steemit . First of all, the friends asked who would give us the money. This question is asked by all the people when we tell them about the Steemit . I fully explained to them how the money would reach you and how to run it. I explained all this to them in detail. Two people said, "Then we use Facebook in vain. Steemit is a very useful platform." I invite them to join you and brighten your future. We try our best to provide information about the Steemit to anyone who finds it. In the future, everyone wants to join, if they do not take advantage, then we can not force
I work in the Urdu community where our Professor @yousafharoonkhan
urducommunity link
Thanks dear
Excellent work dear brother
nice work dear
An excellent effort to promote steemit in your country areas.
ماشاءاللہ سٹیمنٹ کے لئے آپ بہت بہت اچھا کام کر رہے ہیں گڈ لک
ماشاءاللہ بھائی آپ بہت محنت سے سٹیمٹ کی آگاہی فراہم کر رہے ہیں
شکریہ بھائی آپ کی محبتوں کا
Good effort
ماشاءاللہ بہت خوب
آپ سٹیمٹ کو پرموٹ کرنے میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں
MashaAllah aap bhut mehnat Sy Kam kr rhy hyn steemit ko promote krny k liye
ماشاءاللہ آپ سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لئے بہت اچھی کوشش کر رہے ہیں
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
By: PromoSteem Community
50100200300400500
10002000300040005000
10000