You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Best Wishes
بالکل ایسا ہی ہے 2024 میں اگر ہمارے لیے کچھ پریشانیاں تھی تو ہمیں امید ہے 2025 ہمارے لیے بہتری لے کر ائے گا۔ مستقبل میں امید اچھی رکھیں تو ہماری امیدیں اللہ تعالی ضرور پوری فرماتا ہے۔
"بہت زیادہ باتیں کرنے سے بہتر کام کرنا ہے"
میری اپنی بھی یہی سوچ ہے مجھے باتوں سے زیادہ کام پسند ہے اور کچھ کر کے دکھانا ہی مجھے زندگی کا مقصد ہے۔
Alhamdulillah ternyata kita sepemikiran teman, terkadang saya berfikir bicara banyak itu tidak ada gunanya jikalau kerja tidak ada.
Alangkah baiknya kita berperinsip seperti padi, semakin berisi semakin merunduk.
0.00 SBD,
0.00 SP
ہمارے قائد کا یہ قول تھا کہ،
"کام کام اور بس کام۔"
ان کی زندگی کا مقصد سو کے اٹھ کے کام کرنے سے لے کے رات کو سونے تک دوبارہ کام میں مصروف رہنا ہے. تو ہم اپنے قائد کو فالو کرتے ہیں. اور اپنی زندگی کو کام میں ہی مصروف رکھنا پسند کرتے ہیں۔
Itu sesuatu hal yang sangat baik teman,
❤️
I look forward to seeing what you will show us in 2025. The best wishes for you and thank you for sharing your thoughts.