You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Best Wishes
ہمارے قائد کا یہ قول تھا کہ،
"کام کام اور بس کام۔"
ان کی زندگی کا مقصد سو کے اٹھ کے کام کرنے سے لے کے رات کو سونے تک دوبارہ کام میں مصروف رہنا ہے. تو ہم اپنے قائد کو فالو کرتے ہیں. اور اپنی زندگی کو کام میں ہی مصروف رکھنا پسند کرتے ہیں۔
Itu sesuatu hal yang sangat baik teman,
❤️