Sajjad Furniture House Pakistan Punjab Mianwali Moch سجاد فرنیچر ہاؤس پاکستان پنجاب ضلع میانوالی موچھ
اسلام علیکم۔ میں صفی اللّه خان جسا کہ اپ جانتے ہے کے میں ارے پر لکڑی کا کام کرتا ہو تو اب میں نے ساتھ فرنیچر کا کام شروع کر دیا ہے جو کہ شوروم کے ساتھ اپنی فیکٹری بھی لگائی ہوئی ہے جہاں پر ہم خود ہی اپنا فرنیچر تیار کرتے ہیں اور میں نے اسٹمیٹ کمیونٹی کے ذریعے اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہوں ابھی ہم اپنی فیکٹری میں بیڈ تیار کر رہے ہیں جو نا صرف اچھے ڈیزین بلکہ اچھی قسم کی شیشم اور بیڑی کی لکڑی اور معیاری پلائی کے ساتھ تیار کیے جاتے ہیں جن پر اچھے کیمیکل کے ساتھ پالش کرنے کی بعد رنگ کیا جاتا ہے
فوائد
ہمارا تیار کیا ہوا فرنیچر اچھی کوالٹی کی لکڑی کی وجہ سے ہر قسم کے کیڑوں سے محفوظ رہتا ہے
اور فرنیچر کا رنگ بھی نہیں خراب ھوتا
کچھ تصویریں میں اپلوڈ کر رہا ہوں ریٹ کے ساتھ اگر کوئی سٹیم ممبر خریداری کرنا چاہے تو پورے اعتماد کے ساتھ کر سکتا ہے قیمت کی ادائیگی کے ایک ہفتہ کے بعد اپ تک پارسل پہنچ جائے گا اگر کوئی ممبر پاکستان پنجاب میں رہتا ہے تو وہ خود شوروم پر یا فیکٹری پر آکر اپنی تسلی کر سکتا ہے
1
ریٹ 4000 روپے
2
ریٹ 4000 روپے
3
ریٹ 3900 روپے
4
ریٹ 4000 روپے
5
ریٹ 39000 روپے
6
ریٹ 39000 روپے
نوٹ
اگر کوئی ممبر اپنی پسند کا ڈیزائن دے ہم اس سے بھی تیار کر دیں گے
فیکٹری شوروم کا ایڈریس
سجاد فرنیچر ہاؤس
پاکستان پنجاب ضلع میانوالی موچھ
فرنیچر کا استعمال :
شادی کے موقوع پر دلہں کے والدین تحفہ کے طور پر اپنی بیٹی کو خرید کر دیتے ہیں۔ ہماری فیکٹری میں پاہیدار اور قیمتی لکڑی سے فرنیچر تیار کیا جاتا ہے۔ آپ شادی کے خوبصورت موقع کے لیے ہم سے فرنیچر خرید سکتے ہیں۔ میری فیکٹری میں کاریگر ہر طرح کا فرنیچر بہت تسلی اور خاص مہارت سے تیار کرتے ہیں۔ میری فیکٹری فرنیچر کی مخ23067818770تلف اقسام تیار کی جاتی ہیں۔ ان میں سے مشہور اقسام یہ ہیں۔ کرسیوں : آپ جسطرح کے ڈیزاہن اور لکڑی کی کرسی کہیں گے ، ہم بروقت آپکو بنا کر دینگے۔ صوفہ سیٹ ، شادی،؛گھریلو استعمال کے لیے صوفہ یا سپیشل دفتری صوفہ ، جس معیار کا بھی آپ صوفہ کہیں گے، ہم بنا کر آپکو دینگے۔ بیڈ سنگل بیڈ اور ڈبل بیڈ ، کچھ افراد سنگل بیڈ دو ہنڈل کے ساتھ بنواتے ہیں ۔ اور کچھ افراد ڈبل بیڈ پسند کرتے ہیں۔ ٹرپل افراد کے بیڈ بھی تیار کیا جاتا ہے۔ میز اور الماریوں کا سامان بھی تیار کیا جاتا ہے۔ الماریوں میں لکڑی اور پلاسٹک کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ اگر آپ لکڑی سے کچن کے لیے چھوٹی الماریاں بنوانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے دہیے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Bussiness'name | سجاد فرنیچر ہاؤس | Owner's name: | safi ullah khan |
---|
Bussiness'adress | سجاد فرنیچر ہاؤسپاکستان پنجاب ضلع میانوالی موچھ | Owner's contact | +923067818702 |
---|