You are viewing a single comment's thread from:
RE: Week #72 Begins👉Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more
منڈالہ آرٹ سے مشابہ یہ آرٹ پیس لاجواب ہے۔ اس میں موجود لائنز انسان کی تخیلاتی بلندی کا اظہار کر رہی ہے۔ اس کا ہر ایک نقطہء اور بھرا ہوا ہر جزو ایسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جو اپنے اندر ہزار گہرائیاں پنہاں رکھتی ہے۔