Achivment 1
Today Work
may peace be upon you
Monday 31-01-2022
I have a habit of getting up in the morning at 6 o'clock in the morning and performing ablutions for prayers and praying then I get ready to go to my shop. And a sweet thing that I touch the feet of my mother John I leave the house and start with Bismala. This is what I told you in the morning. Today something happened. When I opened the shop, my friend came. He was my friend of 5th class. I met him. I asked him about his condition. He gave me a gift. I gladly accepted it. I had a lot of fun. Then he made a plan. Let's go somewhere today. I said let's go.And when I arrived, it seemed to me that today is a special day. And then it was time for Zuhr prayers. We prayed. And when we came back, it was time for Asr prayers. And sitting at the shop was a lot of fun. At the same time, it was time for Maghrib. He also offered prayers.
May Allah bless all the friends together and my friends too you must be so fond of your friends so why not then we made a photo to commemorate this day I will show you.
اسلام علیکم
سوموار31-01-2022
میری ایک عادت پکی ہے کہ میں صبح صویرے 6 بجے اٹھتا ہوں اور نماز کے لیے وضو کرتا ہوں اور نماز ادا کرتا ہوں پھر میں اپنی دوکان پر جانے کے لیے تیار ہو جاتا ہوں ۔اور ایک پیاری بات کہ میں اپنی امی جان کے پاوں چھو کر گھر سے نکل جاتا ہوں اور بسملہ سے ابتدا کرتا ہوں ۔ یہ تو میں نے آپ کو صبح صویرے کی آب بیتی بتائی ۔آج کچھ یوں ہوا کہ مینے دوکان کھولی تو میرا دوست آ گیا وہ میرا 5 کلاس کا دوست تھا اس سے ملا اس کا حال وال پوچھابڑا عجیب محسوس ہو رہا تھا پھر اس نے مجھے ایک تحفہ دیا مینے خوشی خوشی قبول کیا بڑا مزہ آیا پھر اس نے ایک منصوبہ بنایا کہ چلو یار آج کہیں جاتے ہیں مینے کہا چلو بھائی چلتے ہیں ۔ہم کشمیر پارک گئے اور کچھ کھانےکا سامان پیک کیا اور پہنچے مجھے ایسا لگ رہا تھاکہ آج کا دن ہی سپیشل دن ہے۔اور پھر نماز ظہر کا وقت ہو گیا پتہ ہی نہیں چلا کیوں کہ دوستوں کے ساتھ ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلتا ۔ ہم نے نماز ادا کی ۔ اور ہم واپس آئے تو کچھ ہی دیر میں نماز عصر کا وقت ہو گیا وہ ادا کی ۔ اور دوکان پر بیٹھے رہے بڑا مزہ آیا پورانی باتیں کرتے رہے ہم سکولز والی ۔ ساتھ ہی ساتتھ مغرب کا وقت ہو گیا وہ نماز بھی پڑھ لی ۔ مل مل کر اللہ سب کے دوستوں کو سلامت رکھے اور میرے دوستوں کو بھی آپ بھی اپنے دوستوں سے اتنا ہیار کرتے ہو گے کیں نا تو بھائو پھر ہم نے آج والا دن یاد گار بنانے کے لیے فوٹو بنائے میں آپ کو دکھاتا ہوں
This was our first photo. In it I was my friend and his brother. We were swinging and the friend who took the photo is a friend. So they all decided that we would go for a walk every Monday. I said let's go. The matter is settled. Then I remembered why they should not be told. I told them about the statement or make my ID on it. They made it. Then I told them its full details. ۔ Let me show you more patches now.
یہ ہماری پہلی فوٹو تھی اس میں میں میرا دوست اور اس کا بھائی تھا ہم جھولا جھول کر آ رہے تھے اور فوٹو لے لیا دوست دوست ہوتا ہے اس کی جگہ کوئی نہیں رکھ سکتا۔ تو پھر سب نے فیصلی کیا کہ ہم ہر سوموار کو گھومنے کے لیے جائیں گے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے ۔ بات پکی ہو گئی ۔ پھر مجھے یاد آیا کہ کیوں نا ان کو بھی بتایا جائے سٹیمٹ کا میں نے بتا یا اس پر اپنی آئی ڈی بنائو انہوں نے بنائی پھر میں نے ان کو اس کی فل ڈیٹیلڈ بتا ئی انہوں نے کہا ہم اور لوگو کو بھی بنا کے دیں گے ۔ اب میں آپ کو اور پیچ دکھاتا ہوں ۔
This is my friend I am talking about above.
We walked around for about 2 hours and had fun
یہ میرا دوست ہے جس کی بات میں اوپر کر رہا ہوں ۔
تقریباً 2 گھنٹے ہم گھومے پھرے اور مزے کیے
Now I will show you my photo. You see how happy I look. May Allah keep every Muslim happy. My prayer is for everyone.
اب میں آپ کو اپنی فوٹو دکھاتا ہوں آپ دیکھیں میں کتنا خوش لگ رہا ہوں اللہ ہر مسلمان کو خوش رکھے میری دعا سب کے لیے ہے ۔
I am a little fat but I like my mother. Others like it or not. My mother says it is good because my friends said wrong. Let's see
میں ہوں تھوڑا موٹا پر میں میری امی کو اچھا لگتا ہوں دوسروں کو اچھا لگو یا نہ لگوں ماں اچھا ہی کہتی ہے کیوں دوستو غلط کہا ۔ چلو آگے دیکھیں ۔
Evening
And some time he came to my house and told me that it was fun, my friend. As soon as it was evening he got ready to go. In fact, I forgot to tell you that he had come from Sargodha for some work in the evening. As they started to leave, I stopped them and said, "No, brother, eat something and go. I will not let them go. I seated them and brought food." I had already told them that I would feed them, I would not let them go like this. Immediately after eating, they left. It was a lot of fun, my friend.
Steemit
Only because of this I am so happy that I got the opportunity to tell my story to someone today. Really friends
اور کچھ وقت وہ میرے گھر آ کے بھی بتایا مزہ آیا یار کیا ہی بات ہے ۔شام ہوتے ہی وہ جانے کے لیے تیار ہوءے اصل میں میں آپ کو بتا ہی بھول گیا کہ یہ سرگودھا سے آءے ہوئے تھے کسی کام کے لیے شام ہوتے ہی وہ روانہ ہونے لگے میں نے ان کو روک لیا اور کہا کہ نہیں بھائی کچھ کھا کہ جائو ایسے میں نہیں جانے دونگا ان کو بٹھایا اور کھانے کا سامان لایا۔ وہ میں نے پہلے سے تح کر رکھا تھا کی ان کو کھانا کھلائو گا ایسے نہیں جانے دونگا کھانے کھانے کے فوراً بعد وہ چلے گئے بڑا مزہ آیا دوستو اب رات بہت ہو گئی تھی .ایسا تھا میرا آج کا دن
Steemit
صرف اس کی وجہ سے میں اتنا خوش ہوں مجھے موقعر ملا کہ میں بھی اپنا آج کسی کو بتا پائوں گا سچ میں دوستوں
nice works