Post by #Mr Muhammad Bilal introduction

in Newcomers' Community3 years ago (edited)

السلام علیکم،میرانام محمد بلال فاروق ہے میری عمر 29سال ہے ۔میں سرکاری ملازم ہوں میرا شوق دنیا گھومنا ہے اور روز نئے لوگوں سے ملنا ہے میری جاب میں شامل ہے نئے لوگوں سے ملنا اور انہیں قدرتی آفات اور انسان کی پیدا کردہ آفات کی صورت میں خود کو بچاؤ کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے تاکہ اپنی مدد آپ کے تحت کسی بھی مشکل میں اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کو محفوظ رکھ سکیں اسی لیے میں نے سٹیمٹ کو جوائن کیا ہے کہ دنیا کے لوگوں سے مل سکوں اور ان کو بھی آگاہ کر سکوں ۔
اس سے قبل میں پاکستان آرمی میں 3سال خدمات انجام دے چکا ہوں میں اپنے ملک و قوم کی حفاظت کےلئے اپنی جان قربان کرنے کےلئے ہمہ وقت تیار رہتا ہوں۔میرا مشن ہے جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔
IMG_20200427_084014_437.jpg

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

Welcome bilal I hope you will work well on Steemit and you will enjoy working here. Continue

 3 years ago 

Wellcome bilal

Welcome to Steemit. god bless you

welcome bilal to steemit and hope your will like this place, it is steemit and you can make your future here with quality of content ,

Wellcome to steemit bilal