سلاد کے فوائد۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
!اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میراآج کا موضوع ہے
سلاد کے فائدے
سلاد کے بہت زیادہ فائدے ہیں۔سلاد کے استعمال سے چہرے کو رونق ملتی ہے۔اس کے استعمال سے صحت بھی اچھی رہتی ہے اور معدے کے بہت سے امراض سے افاقہ ملتا ہے۔سلاد کا استعمال دوپہر کے وقت کرنا چاہیے۔سلاد ایک بہترین غذا ہے۔سلاد میں زیادہ ترٹماٹر،کھیرا،پیاز،سبز مرچ،گاجر کا استعمال کرناچاھیے
![
Nice post
Nice