Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 01-06-2021

in Newcomers' Community4 years ago

IMG_20210601_211621.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے طریقہ سے جی رہے ہونگے دوستوں ہر انسان کے لئے اچھا سوچنا چاہیے دوستو آج کی میری ڈائری کچھ اس طرح کی ہے آج میں صبح اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا آج ناشتے میں میں نے دو پراٹھے اور ایک چائے کا کپ پیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں گھر جانے کی تیاری کرنے لگا دوست جب میں گھر آ رہا تھا تو میں نے راستے میں دیکھا کہ ایک ٹریکٹر کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا دوستو وہ ٹریکٹر بہت بڑا تھا اس کا رنگ لال تھا دوستوں ٹریکٹر دیکھنے کے بعد پھر میں آگے تھوڑا سا گیا تو وہاں پر میں نے نہر چلتی ہوئی دیکھیں دو ستوں نہر کا پانی بہت صاف تھا اور نیلا کلر کا تھا دوستو وہ نیر بہت بڑی تھی دوستوں نہر دیکھنے کے بعد پھر میں آگے گیا تو میں نے دیکھا تین لڑکے بکریاں چرا رہے تھے دوستوں ان بکریاں میں سے کچھ بکریاں سفید تھی اور کچھ بکریاں کالی تھیں اور کچھ بکریوں کا رنگ کلیجی تھا دوستو وہ بہت زیادہ بکریاں تھی بہت ہی خوبصورت بکریاں تھیں بکریاں دیکھنے کے بعد پھر میں گھر آیا گھر آکر میں نے پانی پیا اور تھوڑی دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد پھر میں گیا تھوڑا سا باہر گھومنے پھرنے کونسے پھرتے وقت میں نے دیکھا ایک لکڑی سوکھی کھڑی تھی لکڑی دیکھنے کے بعد پھر میں گھر آیا گھر سے کلہاڑی لی ہے اور میں اس لکڑی کو کاٹنے چلا گیا دوستوں کاٹتے وقت مجھے بہت زیادہ پسینہ آیا اور گرمی لگنے لگی جب مجھے گرمی لگی تو میں تھوڑی دیر بیٹھ گیا اور ساتھ ہی موٹر چلی ہوئی تھی پانی والی وہاں سے میں پانی پینے چلا گیا دوستو اس موٹر کا بہت زیادہ پانی تھا اور بہت ٹھنڈا پانی تھا دوستو میں نے جب پانی پیا تو مجھے گرمی محسوس نہیں ہوئی دوستو پھر میں لکڑی کاٹنے لگ گیا لکڑی کاٹ کر میں نے اس کے چار حصے کئے پھر میں نے اپنے کزن اور اپنے بھائی کو بلایا لکڑی لکڑی کے دو حصے میں نے دو کزنوں کو پکڑ آیا اور ساتھ اپنے بھائی کوبھی ایک لکڑی کا حصہ پکڑایا اور پھر دوستوں ایک حصہ میں نے اٹھا لیا دوستو جب ہم لکڑیاں اٹھا کر گھر آئے تو میں نے تھوڑی دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد پھر میں اپنے چاچو کے ساتھ کام سے چلا گیا جب ہم کام ختم کر کے واپس آ رہے تھے تو راستے میں میں نے آم کا باغ دیکھا وہ آم کا باغ بہت ہی خوبصورت تھا دوستوں ان درختوں پر عام بھی لگے ہوئے تھے وہ بھی بہت چمک رہے تھے دوستو وہ آم بہت بڑے تھے دوستو پھر ہم تھوڑا سا ہی آگے آئے تو وہاں بہت زیادہ دکانیں تھیں اور ان پر بہت زیادہ رش تھا میں اور میرا چاچو بہت دیر تک کھڑے رہے کیونکہ بہت زیادہ رش تھا رش کی وجہ سے ہمیں وہاں پر کھڑے ہوں بہت زیادہ ٹائم ہوگیا تھا لیکن وہاں پر رش نہیں ختم ہوا میں نے اپنے چاچو سے کہا چلو گھر واپس چلتے ہیں تو میرے چاچو نے کہا تھوڑی دیر اور کھڑے ہو کر دیکھتے ہیں تو میں نے کہا چلو تھوڑی دیر اور کھڑے ہو کر دیکھ لیتے ہیں تو ہم تھوڑی دیر اور کھڑے ہوگئے لیکن تھوڑی دیر کے بعد بھی روشنی ختم ہوا تو میرے چاچو نے کہا چلو اب گھر چلتے ہیں تو میں اور میرا چاچو ہم گھر واپس آ گئے تو میں گھر واپس آ کر اپنی گائے کو چارہ ڈالنے لگ گیا دوستو آج کی میری ڈائری یہی پر ختم ہوئی امید کرتا ہوں آپ سب کو بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG_20210601_184704.jpg

IMG_20210601_184701.jpg

IMG_20210601_135957.jpg

IMG_20210601_135828.jpg

IMG_20210601_135822.jpg

IMG_20210601_080156.jpg

IMG_20210601_075429.jpg

IMG_20210601_075428.jpg

IMG_20210601_075327.jpg

IMG_20210601_075325.jpg
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. Friends, you should think well of every human being. Friends, my diary today is something like this. I woke up this morning. After washing my hands and mouth, I had breakfast again. Today at breakfast I drank two prathas and a cup of tea. After having breakfast, friends, I started preparing to go home again. Friend, when I was coming home, I was on my way. I saw a tractor plowing in the fields. Friends, that tractor was very big. Its color was red. Friends, after seeing the tractor, then I went a little further and there I saw the canal moving. The water of the canal was very clear. It was blue in color. Friends, it was very big. Friends, after seeing the canal, I went ahead and saw three boys grazing goats. Friends, some of these goats were white, some were black and some were goats. Friends, she had a lot of goats. She had very beautiful goats. After seeing the goats, I came home again. I drank water and rested for a while. After resting, I went out for a walk. I saw a piece of wood standing dry. After seeing the wood, I came home again. I took an ax from the house and went to cut the wood. I was sweating a lot when I was biting my friends and it started to get hot. When I got hot, I sat for a while and at the same time the motor was running. The water was there. I went to drink water from there. There was water. Friends, when I drank water, I did not feel the heat. Friends, then I started cutting wood. I cut the wood into four parts. Then I called my cousin and my brother. Two pieces of wood. I had two cousins. I grabbed a piece of wood with my brother and then I picked up a piece of wood for friends. Friends, when we came home carrying firewood, I rested for a while. After resting, I went to work with my uncle. When we were returning from work, I saw a mango orchard on the way. That mango orchard was very beautiful. So these trees were also common. They were also very bright. Friends, those mangoes were very big. Friends, then when we came a little further, there were a lot of shops and there was a lot of rush on them. My uncle and I stood for a long time. Because there was a lot of rush, we had to stand there because of the rush. It was too late, but the rush did not end there. I told my uncle, "Let's go back home." My uncle said, "Let's stand for a while and see." So I said let's stand for a while and see, then we stood for a while but after a while the light went out then my uncle said let's go home now then my uncle and I will come back home When I left, I came back home and started feeding my cow. Friends, this is the end of my diary. I hope you all liked it very much.