You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert : "How well do you know yourself?"

مجھے اپ کی پوسٹ بہترین لگی۔ اپ نے ہر بات کی اتنی اچھی وضاحت کی ہے کہ پڑھ کے دل خوش ہو گیا ۔جس طرح کہ اپ نے واضح کیا کہ اپ کے اندر اچھی کوالٹیز میں سافٹ نیچر ہے اپ کی ،تو یہ واقعی ایک بہترین کوالٹی ہے۔ مگر اگے چل کے اپ نے خود ہی اپنی نیگیٹو عادت کے بارے میں بتایا کہ اپ کو بہت جلدی غصہ ا جاتا ہے خاص طور سے شور والی جگہ سے۔ ایک انسان جب سافٹ نیچر ہو سکتا ہے تو اس کو غصہ جلدی نہیں اتا میرے خیال میں۔ اپ سے تھوڑی سی مسٹیک ہو گئی ہے ۔اس کے علاوہ مجھے اپ کی اس بات سے بھی تھوڑا اختلاف محسوس ہوا کہ اگر انسان کے پاس پیسہ اور صحت دو چیزیں ہوں تو وہ بہترین زندگی گزار سکتا ہے ۔جبکہ میرا جہاں تک خیال ہے کہ پیسہ ہر چیز کا حل نہیں ہوتا ۔اگر انسان کے پاس عقل نہ ہو تو پیسے کو بے دردی سے ضائع کر سکتا ہے۔ جبکہ اگر اس کے پاس عقل اور صحت دو چیزیں ہوں تو وہ پیسہ بھی اچھا کما سکتا ہے ۔اور باقی دنیاوی اسائشیں بھی باسانی لے سکتا ہے ۔میرے خیال میں پیسہ انی جانی چیز ہے جبکہ عقل اور صحت دونوں ایسی چیزیں ہیں جو کہ ہمیشہ انسان کو بلندی کی طرف ہی لے کے جاتی ہیں۔ شکریہ۔