Nature Photography Challenge Week 46|، @hafsasaadat90 Pakistan
السلام علیکم ،
ہمیں اپنے ارد گرد ایسے بہت ساری قدرتی نظارے نظر اتی ہیں, جو کہ ہماری ذہن اور دل کو در اندازہ کر دیتے ہیں ۔اگر ایسے وقت میں ہمارے پاس اس منظر کو قید کرنے کے لیے کیمرہ موجود ہو تو ضرور ہم اس منظر کو اپنے پاس تصویر کی صورت میں محفوظ کر لیتے ہیں۔ اسی طرح کی کچھ تصاویر میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہ رہی تھی۔ تو اج اس مقابلے میں عظمی@uzma4882 نے ہمیں مدعو کیا جس سے ہمیں اپنی خوبصورت تصاویر کو شیئر کرنے کا موقع ملا۔
تصویر1️⃣
کیا اپ ان تصاویر میں فرق پہچان سکتے ہیں؟ میں خود بھی اپنی کھینچی ہوئی تصاویر کو جب گوگل ریسرچ کرتی ہوں کہ، یہ کن پھولوں کی تصاویر ہیں ؟اور میں نے کس چیز کی تصویر کھینچی ہے ؟تو مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ ، ہر ایک الگ الگ خصوصیات کے حامل پھول ہیں۔ بظاہر دیکھنے میں یہ دونوں پھول بالکل ایک جیسے ہیں۔ مگر یہ دونوں پھول مختلف ناموں سے پہچانے جاتے ہیں۔ ایک کا نام ہے۔
Oxalis repens
جب کہ دوسرے پھول کی کو ہم دوسرے نام سے ہی پہچانتے ہیں اس کا نام ہے
Amur Adonis
یہ ہمارے رب کی باریک سنائی کی ایک خوبصورت مثال ہے کہ جتنا باریک بین وہ ہے ہم اس کی سوچ تک نہیں جا سکتے۔
تصویر2️⃣
زیر مطالعہ تصویر ایک نایاب تتلی کی ہے جو کہ ہمیں بہت کم نظر اتی ہے اس کا نام ہے۔
Pale grass blue
یا
Zizina
صبح کے وقت جب ہر طرف پرندوں کی چہکار گونج رہی تھی اور انسانی مصروفیات تھمی ہوئی تھی لاون میں جہل قدمی کرتے ہوئے مجھے یہ خوبصورت مخلوق نظر ائی میرے ہاتھ میں موبائل موجود تھا اور میں نے فورا اس کی تصویر لینا پسند کیا۔
تصویر3️⃣
سورج کے نکلتے وقت پودوں کے پیچھے سے سورج کی چھپن چھپائی کا یہ منظر دل کو لبھانے والا تھا ۔سردیوں کی امد ہو اور فضا میں ہلکی سی خنکی محسوس ہو رہی ہو، ایسے وقت میں جب سورج نکلتا ہے تو ،ہلکی سی گرمائش دیتا ہوا موسم جسم میں حرارت بھر دیتا ہے۔ اور ہم ایک جوش کے ساتھ زندگی کی روٹین کی طرف لوٹتے ہیں۔
@sanakhan
@sadaf
@zishahafiz
برائے مہربانی اپ لوگ بھی اس مقابلے میں شرکت کریں اور اپنی خوبصورت تصاویر کو ہمارے ساتھ شیئر کریں شکریہ۔
X sharing
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1875005775334212085?t=UYMEQftTeTHJuBF8F4fpEQ&s=19