You are viewing a single comment's thread from:

RE: Nature Photography Weekly Photography Challenge 46 by @sojib1996

قدرت نے اتنے حسین نظارے بنائے ہیں اس دنیا میں کہ دل جھوم اٹھا ہے۔ اور سونے پے سہاگہ،ان نظاروں کو کیمرے میں قید کرنے والا فنکار ہے۔ کہ اتنی اچھوتی تصاویر لیں ہیں کہ شاید ہی کوئ اس درجہ کمال کو پہنچے۔