You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Album of My Life - A Journey of Memories, Struggles and Joys

in WORLD OF XPILAR8 days ago (edited)

السلام و علیکم کیسی ہیں آپ میں امید کرتا ہوں اپ بلکل ٹھیک ہوں گی ۔۔
میں نے آپکی پوسٹ پڑھی ہے یقیناً یہ ایسی پوسٹ ہے کہ کوئی بھی دل رکھنے والا اسے پڑھے گا تو ضرور ایموشنل ہوجایے گا جس طرح سے آپ نے ہنستے ہنستے اسے بیان کیا ہے ۔۔۔ آپکے والد محترم نہایت شفیق انسان تھے اللہ انکی مغفرت فرمائے ۔۔ اور آپکا بچپن سے اب تک کا وقت جو علی بھائی کے ساتھ گزرا نہایت دلچسپ ہے ۔۔ آپ دونوں کی بچپن کی تصویریں بہت پیاری ہیں خاص طور پہ علی بہت کیوٹ لگ رہا ہے ۔۔ اور وقت کی یہ خوبی ہے کہ وہ رہتا نہیں کل کے بچے آج اپنے بوڑھاپے کا انتظار کررہے ہیں اچھے وہی رہ جاتے ہیں جو پیدا ہی نہیں ہوتے ہاہاہا ۔۔ یہ ایک سفر ہے جس میں نہ چاہتے ہوئے بھی آنا پڑتا ہے اپنی زندگی کو حسین طریقے سے جیئں خوشیاں بکھیریں ۔۔جزاک اللہ

Sort:  

Walaikumslam ....Dil ap k pass hai yaqeenan ap emotional b huye hon gen. Jazak Allah for your good words. Indeed! Father is always a symbol of kindness. Oh my God, I should blame the camera through which my pictures were captured...why I'm not so cute ..... 😢 😆. hahah 😂😂 ok let it go. I endorse it. Hahha 😂😂 to ap ka mtlb k population ko Yahan hi stop kr dia jaye.. r new generation ko is planet ki khusbsurati dehky sy roka jaye 😂😂.

Thank you for your beautiful and heart touching words. Stay blessed ❤️