You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Una imagen una historia"

in WORLD OF XPILAR2 months ago

آپ کی پوسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آپ موئل ایڈکشن کے مضر اثرات پے کافی گہری نظر رکھتی ہیں ۔یہ ایک ایسی چیز ہے ہر ایک ضرور متاثر ہو رہا ہے۔ ان میں نومولود سے لیکر بوڑھے لوگوں تک سب شامل ہیں۔چاہے اس کے استعمال کے کتنے ہی نقصانات کیوں نا ہوں لوگ پھر بھی موبائل کے ساتھ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ انوالو ہورہے ہیں۔