Weekly Contest, "Playing photographer #7 Animals", Pakistan

in WORLD OF XPILAR3 days ago

السلام علیکم ،

جانور ہمارے ماحول کا حصہ ہیں۔ان کی موجودگی بالکل اس طرح ضروری ہے جیسے انسانی حیات۔
ان جانوروں میں سے کچھ خوبصورت ہوتے ہیں،کچھ سے ہمیں خوف محسوس ہوتا ہے،کچھ ہمارے گھروں میں پالے جاتےہیں۔کتے،بلیاں،پرنے تو ایسے جانوروں میں شامل ہوتے ہیں جو عموماً ہر گھر میں نظر آتے ہیں۔مگر اس کے علاوہ کچھ ایسے جانور بھی ہیں جو خونخوار ہوتے ہیں اور محض شوقیہ پالے جاتے ہیں۔ جیسے عقاب،شیر،چیتاوغیرہ۔
کتا ایک ایسا جانور ہے جو وفاداری کی اعلیٰ مثال ہے۔

20241213_183640.jpg

بچے کتوں سے بہت جلدی مانوس ہو جاتے ہیں کیونکہ کتا پیار سے بہت جلدی دوست بن جاتا ہے اور بچے ہر اس جانور کی طرف خوشی سے لپکتے ہیں جو کہ محبت کا اظہار کرے ان میں کتے اور بلیاں خاص طور سے شامل ہیں۔

میرا ایک ڈاگ شو میں جانا ہوا ۔وہاں پر جرمن شیفرڈ نسل کے کتے عام نظر ارہے تھے۔ اور بچے خود بخود اس کی طرف لپک رہے تھے۔ حالانکہ جرمن شیفرڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ صرف اپنے مالک کا دوست ہوتا ہے۔

20241218_075732.jpg

اس ڈاک شو میں ہر نسل کا کتا موجود تھا ۔جو کہ عموما شوقین مزاج لوگ پالتے ہیں۔ سائبیرین ہسکی ایک ایسا کتا تھا، جو سب کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا تھا۔ اس کی وجہ اس کا فر اس کا رنگ اور اس کی ہائٹ ہے۔

20241208_155335_resized.jpg

بچے کتوں کے لیے بہت سینسٹو ہوتے ہیں اور ان کے اوپر اپنے شوق پورے کرتے ہیں حتی کہ اپنے لیے بنا ہوا کھانا کپڑے تک اپنے پالتو جانور کو کھلانے اور پہنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں یہ معصوم ادائیں بچوں کی معصومیت کو اور بڑھا دیتی ہے۔

20241213_183640.jpg

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErWQkjzAJtkczVjzLN81tSB88vXNFmBow8GGRmZenwhUXNTqAU3cP9AA9GGQxeQhhpEHdCUdXZMqGQsW5A3x2RPaRoEZWhYcaxsX.gif

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی۔ شکریہ۔
کچھ خاص لوگ جو کہ اسٹیمیٹ پر بہترین کنٹینٹ شیئر کرتے ہیں ان کو اس مقابلے میں دعوت دینا چاہتی ہوں۔

@abdurrehman
@jutoi
@abdullah

Sort:  
 yesterday 

Greetings @hafsasaadat90

Dogs can become ideal pets, their personality can adapt to the needs of the home, they are good companies and provide protection in the environment.

Thank you for joining the contest.

Participant #10