You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids 👧🏻👶🏻 | [CONOCIENDO CADA RINCON DE VENEZUELA]
اپ اپنے ہسبینڈ اور اپنے بچوں کے ساتھ سفر کرتی ہیں یہ بہت خوش ہیں ان بات ہے لیکن جب ان کو بھوک لگے تو اپ ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا کریں یا کہیں قریبی ہوٹل میں جا کر کھانا کھا لیا کریں کیونکہ بعض اوقات انسان سے بھوک برداشت نہیں ہوتی اور یہ اس کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے سلامت رہیں