You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 🏖️🏝️🌊⛵
ہیلو انڈیا ہمارا پڑوسی ملک ہے اور اس میں گووا کے بارے میں میں نے بہت سنایا کہ یہ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے انڈیا میں تمام تر لوگ خاص طور پہ وہ لوگ جو سلیبرٹیز ہیں وہ اپنا ہنی مون بنانے کے لیے گووا جاتے ہیں اس کے علاوہ میں نے فلموں میں بھی اس کا کافی ذکر سنا ہے انڈین فلمیں اگر کہیں کوئی اچھی جگہ دکھانا چاہتی ہیں تو وہ گووا کو ہی دکھاتی ہیں میری بھی خواہش ہے کہ اگر میں کبھی انڈیا ایا تو میں گووا ضرور جاؤں گا اور میں اپ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اپ گووا جائیں اور انجوائے کریں
Thank you for sharing your thoughts, glad that you know about the place Goa.