You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [Mecca And Medina]

in Traveling Steem14 days ago

@shohana1

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے ۔ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے لیے ایک خاص اہمیت والے شہر ہیں ۔ مکہ میں خانہ کعبہ یعنی اللہ کا گھر ہے جہاں ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حج یا عمرہ کرنے مکہ جائے ۔۔۔ مدینہ میں ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ہے ۔ یہ مقدس مقامات اللہ سب مسلمانوں کو دکھائے ۔۔ جیسے ہی آپ نے نام مکہ اور مدینہ لکھا میں سمجھ گیا کہ آپ حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ سعودیہ کی حکومت نے ہمیشہ زیارات پہ انے والے لوگوں کے لیے دروازے کھول رکھے ہیں ۔ میں اپ کے لیے دعا کر سکتا ہوں کہ اپ وہاں پر ضرور جائیں اور خانہ کعبہ کی زیارت کریں۔ اپ کے لیے بہت ساری دعائیں