You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 ⛱️ La playa ♥️🌞

in Traveling Steem11 days ago

@anasuleidy

ہیلو، میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے بیچ پہ جانا تقریبا ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وہاں پر جائے اور انجوائے کریں۔ لیکن بات جب ریسورسز کی اتی ہے تو وہ اپنا دل تھام لیتے ہیں اور کہیں ایسی جگہ چلے جاتے ہیں جو ان کے پاس اویلیبل ہوتی ہے۔ اپ کو بھی بیچ میں جانا بہت پسند ہے اور یہ اس کا پلان اپ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کرتی ہیں۔ یقینا وہ اپ کو بہت خیال رکھتا ہوگا اور اپ دونوں بہت انجوائے کرتے ہوں گے۔اپ نے اس پر خرچ ہونے والا بجٹ بتایا ہے جو بہت ہی کم ہے اور اپ اسانی سے جا سکتی ہیں میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اپ وہاں پر جائیں اور بہت سارا انجوائے کریں