You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diarygame Friday 28th June 2024: (A Visit To Ifiayong, Uruan LGA, Akwa Ibom State, Nigeria)

in Traveling Steem13 days ago

اپ نے اپنے دن کی ساری ایکٹیوٹیز کو بڑے احسن طریقے کے ساتھ بیان کیا ہے اس کے ساتھ اپ نے مچھلیوں کی اور سبزیوں کی جو تصاویر شیئر کی ہیں یہ قابل دید ہیں۔ یہ چھوٹا سا دریا جس کے پاس کافی ساری لکڑیاں پڑی ہیں بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کر رہا ہے۔ مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ اپ ایک گاؤں سے ہیں جہاں پر اپ ایک پرسکون زندگی گزار رہے ہیں

Sort:  
 13 days ago 

Thank you very much for taking the time to read my post, and commenting. Yes, the river present a beautiful sight.