You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 ✈️✈️
جاپان ایک ایسا ملک ہے جہاں پر اپ کو ہر قسم سہولت میسر ہوتی ہے اپ نے اپنے سفر کے لیے ایک بہترین ملک کا انتخاب کیا ہے جہاں اپ زندگی کو ایک احسن طریقے سے گزار سکتے ہیں اگر اپ وہاں پر نیشنلٹی حاصل کر لیتے ہیں تو یہ اپ کے لیے بہت بہترین ہے ۔ لیکن اپ اگر وہاں پر صرف گھومنے کے لیے اور چیزوں کو ایکسپلور کرنے کے لیے جاتے ہیں تو اپ کو وہاں پر مختلف قسم کے کلچر اور ان کے نارمز ویلیوز اور ان کی لائف سٹائل کے بارے میں بہت ساری قیمتی چیزیں ملیں گی۔ میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ وہاں پر جائیں اور انجوائے کریں۔ کیونکہ اپ کے مطابق یہ اپ کے لیے اتنا زیادہ ایکسپنسو بھی نہیں ہے۔