You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 (Siargao)

in Traveling Steem3 months ago

@benigayvinz

ہیلو کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اور بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ زندگی میں ہمیں بہت ساری نئی چیزیں دیکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم انہیں دیکھیں ائس رینڈ دیکھنا میرا بھی ایک خواب ہے لیکن میں نے ابھی ابھی یہ نہیں دیکھا اپ نے جو اس سال سفر کا ارادہ کیا ہے یہ اپ کے لیے بہترین ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اپ اس کو بہت انجوائے کریں گے۔ یہ یقینا اس لینڈ دیکھنا کسی جنت دیکھنے سے کم نہیں ہے اور اپ نے جس شہر کا انتخاب کیا ہے وہاں پر اپ کے مطابق بہت سارے اور بھی ائس لینڈ ہیں جو اپ کو ہونا چاہتے ہیں۔میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں اپ سلامت رہیں اور شاداب رہیں