You are viewing a single comment's thread from:
RE: Betterlife With Steem // Happy Wedding
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گے اور سب ٹھیک ٹھاک ہوگا۔ سب سے پہلے تو اپ کی بہن کو شادی کی ڈھیر ساری مبارک کے بعد اور اپ کو بھی مبارک ہو۔ میں نے اپنے پوسٹ مکمل پڑھی ہے ماشاءاللہ بہت ہی شاندار انداز میں اپ لوگوں نے شادی گزاری ہے۔ شادی انسان کے لیے ایک نیا سفر ہوتا ہے جو وہ کسی کے ساتھ گزارتا ہے یعنی اپنے شوہر کے ساتھ یا پھر بیوی کے ساتھ۔ اپ کے سسٹر کی شادی میں بہت ہی رنگ تھے اس کا ثبوت اپ نے جو شیئر کی ہیں تصویریں یہ دے رہی ہیں۔ تصاری بہت خوبصورت ہیں اور شادی کے انتظامات بھی بہت ہی زبردست ہیں۔ ہر حوالے سے تمام ایونٹس کامیاب ہوئے ہوں گے اپ نے بہن کی شادی کو خوب انجوائے کیا ہوگا۔میں اپ کی بہن کے نئے سفر کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں
Waalikumsalam ☺️ terimakasih temanku atas komentar baik ini semoga sukses untuk anda