You are viewing a single comment's thread from:

RE: Blog de viajes. II 🇯🇴 JORDANIA 🇯🇴 II --- Llegada a Jordania. ---

in Traveling Steem11 days ago

ہیلو سر کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ جارڈان کے بارے میں اپ نے بہت ہی خوبصورت بلاگ بنایا ہے۔ مجھے یہ حیرانی ہو رہی ہے کہ میں اس ملک سے بے خبر تھا یعنی اج سے پہلے میں نے اس کا نام بھی نہیں سنا تھا شاید یہ کوئی اتنا مشہور ملک نہیں ہے یا کوئی اتنا بڑا نہیں ہے لیکن اپ نے جو انفارمیشن اس کے بارے میں شیئر کی ہیں میں کافی حد تک جان گیا ہوں۔ اس کے اس پاس کے جو ممالک ہیں ان سے اچھی طرح واقف ہوں وہ بھی اپنے مذہبی حوالے سے۔اتنا خوبصورت اور زبردست اور انفارمیٹو بلاگ شیئر کرنے پر میں اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔