You are viewing a single comment's thread from:

RE: A little walk around Moscow on a sunny day. Маленькая прогулка по Москва в солнечный день

in Traveling Steem13 days ago

ہیلو۔ کیا حال ہے۔ آپ نے ایک شارٹ ٹرپ کے بارے میں بتایا ہے لیکن یقین کریں مجھے لگتا ہے کہ ماسکو میں اس شارٹ ٹرپ میں اپ نے بہت انجوائے کیا ہے ۔۔ٹرپ کے دوران آپ نے جو تصویریں لی ہیں بہت زبردست ہیں ۔۔میں اس شہر کے بارے کافی سن چکا ہوں کہتے ہیں کہ کافی پر امن شہر ہے ۔ میں امید کرتا ہوں کہ جب آپ بات میں دوبارہ یہاں سفر کریں گی تو اس سے بھی زیادہ لطف لیں گی ۔۔ ہمیشہ سلامت رہیں