You are viewing a single comment's thread from:

RE: Travel :30 juni 2024/makan di luar bersama keluarga & laporan akun

in Traveling Steem11 days ago

ہیلو سر کیا حال ہے یہ کتنی قیمتی بات کی ہے اپ نے کہ اپ ایک ایسے انسان ہیں کس دن اپ نے اپنے والدین کو اپنے بچوں کو اور اپنی وائف کو خوش کیا۔ میں اس کو اپ کی کامیابی سمجھتا ہوں کیونکہ بعض اوقات انسان کبھی اپنے والدین کو خوش کرتا ہے تو اس کی بیوی ناراض رہتی ہے یا اگر والدین اور بیوی خوش ہوتے ہیں تو بچے راضی نہیں ہوتے اور اگر بچے خوش ہو جاتے ہیں تو والدین راضی نہیں ہوتے۔ ہم تمام لوگوں کو بیک وقت خوش نہیں کر سکتے اور اگر خوش کر لیا تو یقینا یہ ہمارے لیے عید کا دن ہوتا ہے اور بہت ہی خوشی کا دن ہوتا ہے۔ میں نے اپ کے پاس تو مکمل پڑھی ہے وہ شاندار ہے لیکن میں اپ کی اس پوائنٹ یہ بہت خوش ہوا ہوں جو اپ نے شروع میں دیا ہے ہمیشہ سلامت رہیں اپنی فیملی کے ساتھ

Sort:  
 11 days ago 

Terimakasih sudah hadir🙏
Saya minta maaf karena mendapatkan kesulitan saat menterjemahkan comentar anda