You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 | My worst holiday travel memory

in Traveling Steem4 months ago

السلام علیکم عزیز دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ کا سفر بہت ہی سنسنی خیز تھا اور جب میں اپ کی پوسٹ بڑھ رہی تھی مجھے بھی ایک دفعہ ڈر کا احساس ہوا جب ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا ظاہر ہے یہ بڑی خطرناک چیز تھی کسی بھی ٹور میں اس طرح کے ناخوشگوار چیزوں کا ہونا اپ کو پریشان کر دیتا ہے اور ظاہر ہے ان چیزوں سے ہم سبز سیکھتے ہیں اور جب دوبارہ کبھی ا ٹور پر جاتے ہیں تو زیادہ تیاری کے ساتھ جاتے ہیں