You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Naran Kaghan: Lakes, Mountains, and Culinary Delights

in Traveling Steem4 months ago

السلام علیکم عزیز بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ ناران کاغان کا وزٹ کرنا چاہتے ہیں جو کہ بہت ہی دل نشین جگہ ہے اور میں نے یہ جگہ دو تین دفعہ وزٹ کی اور قسم سے جب بندہ وہاں جاتا ہے تو شاید واپس انے کو دل بھی نہیں چاہتا وہ لگ بات ہے کہ اس میں ٹریولنگ ٹائم بہت زیادہ ہے اور لیکن اس جگہ کی خوبصورتی کیا ہی بات ہے

Sort:  
 4 months ago 

Bilkul asa hi asi places py ja ky banda magan ho jata hy or wapis any ko dil ni chahta. Ap ka shukriya ap ny waqat nikal ky review keya.

 4 months ago 

کوئی بات نہیں بھائی ایک دوسرے کی سپورٹ سے ہم اگے بڑھ سکتے ہیں اور اپ کے کمنٹ کا شکریہ

 4 months ago 

❤️