Sort:  
 6 months ago 

جی بہتر اپ اپنے عقیدے کے مطابق ان کو رضی اللہ عنہ کہہ سکتے ہیں لیکن میں انہیں علیہ السلام ہی کہتا ہوں کیوں کہ وہ صحابی نہیں تھے وہ جگر گوشہ رسول تھے وہ حضور پاک کے پیارے نواسے تھے وہ اہل بیت میں سے تھے اور وہ پنجتن پاک میں سے تھے پنجتن پاک وہ ہیں جن کی خاطر اللہ تعالی نے کائنات بنائی ہے صحابی حضور پاک کے در کے نوکر ہیں اور سارے صحابہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے غلام کہلوانے میں بہت فخر محسوس کرتے تھے میں آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں