You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6:Once upon a time when I was a child!

سب سے پہلے تو السلام علیکم اور میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اس کے بعد اپ نے بڑا ہی اچھا اپنا بچپنا بیان کیا ہے اور واقعی انسان کا اگر گزرا ہوا وقت اچھا ہو تو وہ ایک یاد کے طور پہ انسان کو جب کبھی بھی یا کسی مواقع پہ یا کسی ایونٹ پہ یاد اتا ہے تو انسان مسکرانے لگ پڑتا ہے اور جا بجا وہ خوشی جو ہے وہ دل سے نکلتی ہے اور وہ حقیقی خوشی ہوتی ہے اور بالکل وہ عمر جو ہوتی ہے نادانی کی عمر ہوتی ہے اس میں انسان کے خواب نہیں ہوتے مقصد نہیں ہوتے بس انسان اپنا وقت کھیل کود میں گزار لیتا ہے اور کوئی بھی ذمہ داریاں نہیں ہوتی لیکن جب انسان پہ ذمہ داریاں اتی ہیں تو یہ ایک بوجھ کی صورت میں اتی ہیں اپ یوں مان لیں کہ انسان امتحان کے بعد امتحان دینے لگ پڑتا ہے اور یہی زندگی ہے لیکن اپ نے ایک اچھی پوسٹ ہمارے ساتھ شیئر کی اور مجھے بڑا دکھ ہوا کہ اپ نے اپنی بچپنے کی کوئی بھی تصویر نہیں لگائی کیونکہ اس وقت شاید اپ چھوٹی ہوں گی اور دعا ہے رب کائنات سے کہ اپ کا جو انے والا وقت ہے اور جو حال ہے وہ اچھا ہو اسی کے ساتھ ہی وسلام۔