You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father" (You are the banyan tree of my trust.)

in Steem Venezuela29 days ago

السلام علیکم پیاری دوست اپ کی بات بالکل درست ہے والدین کی زندگی میں اہمیت بہت زیادہ ہے خاص طور پر والد صاحب کی جیسا کہ اپ نے اپنی پوسٹ میں واضح طور پر بتایا ہے کہ وہ میں اپ کے لیے مین پاور ہے اج اپ جو کچھ بھی ہیں جتنے بھی اپ نے ترقی کی ہے وہ سب کا کریڈٹ اپ کے ابو جان کو جاتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے والدین اپنی اولاد کو ہمیشہ اچھے مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں اور بہت خوش نصیب ہیں کہ اپ کے والدین اپ کے ساتھ ہیں اللہ ہمارے والدین کو ہمیشہ صحت والی لمبی زندگی دے امین.