You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre"
السلام علیکم امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھا خط لکھا ہے اور میں اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ جو جگہ ماں کی ہے وہ باپ نہیں لے سکتا اور جو باپ کی ہے وہ ماں نہیں دے سکتی ہر رشتے کی اپنی اہمیت ہے اور ہر رشتہ اپنی جگہ پر بہت زیادہ اہم ہے والدین اپنی اولاد کی پرورش میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم مدرز ڈے اور فادرز ڈے کا انتظار کریں کہ ہم ان سے اپنے پیار اور محبت کا اظہار کر سکے ہر دن اہم ہے اور ہر دن خاص ہے اور ہم ان سے اپنی محبت کا اظہار کر سکتے ہیں کیونکہ دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی رشتہ اہم نہیں ہوتا ہے.
Hola así es, tanto padre como madre, tenemos un rol que cumplir en el desarrollo psico-social de nuestros hijos, debemos comprometernos más para formar personas de bien. Masha Allah, la paz sea contigo amiga.